مکارم اخلاق
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اخلاق کی خوبیاں، اچھے برتاؤ، بزرگی کے سلوک، اعلٰی اخلاق۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اخلاق کی خوبیاں، اچھے برتاؤ، بزرگی کے سلوک، اعلٰی اخلاق۔